شیخوپورہ ، قلعہ ستار شاہ کے قریب 2 ٹرینوں میں تصادم ، 20 افراد زخمی ،غفلت پر 4 اہلکار معطل

میانوالی سے لاہور جانیوالی ٹرین کھڑی مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی ، حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

نواز شریف کا سیاسی بیانیے پر نظر ثانی سے انکار ، شہباز نرم موقف اپنانے پر قائل کرنے میں ناکام

شیخوپورہ: نواز شریف کی اراضی 1کروڑ 1 لاکھ روپے فی ایکڑ میں نیلام

احتساب کا جارحانہ بیانیہ لے کر ہی انتخابی میدان میں اتریں گے ، نواز شریف ، لندن اجلاس کی اندرونی کہانی

انجکشن سے بینائی ، ملتان اور صادق آباد میں بھی کیسز رپورٹ ، 2 افراد کیخلاف مقدمہ

ملزمان ایک انجکشن پر ایک لاکھ روپے کما رہے تھے ، دوائی مارکیٹ سے اٹھا لی ، ڈاکٹر ندیم ، ڈاکٹر جمال ناصر

ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنائیں ، سرکاری ملازمین کو مراسلہ ارسال

govt

سول اور ملٹری حکام کو ای میلز، فشنگ ٹیکنیکس کے ذریعے نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی ہے

پورے پاکستان میں فائیو اسٹار ہوٹل بننے چاہئیں، گورنر سندھ

پاکستان میں ڈالر 250 سے 255 تک آجائے گا، گورنر سندھ

پاکستان میں ڈالر 250 سے 255 تک آجائے گا

امیدوار کے اخراجات کیلئے الگ اکائونٹ ، پیٹشن ایک لاکھ روپے کے عوض فائل ہو گی ، انتخابی رولز میں ترمیم 

ممبران الیکشن کمیشن کی تعیناتی، حکومت کا قائد حزب اختلاف کو ایک اور خط

دوران سماعت التوا مانگنے پر 10 سے 50 ہزار روپے جرمانہ ، 5 نئے فارم بھی جاری کر دیئے گئے

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پیر کو سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سزا معطل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق سماعت کریں گے

ایم ڈی کیٹ اسکینڈل ، 800 طلبہ کو نقل فراہم کئے جانیکا انکشاف

اسکینڈل میں ملوث گروہ کے باعث امتحان کی ساکھ متاثر ہوئی ، تفتیشی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ