ویب ڈیسک

ایم کیوایم پاکستان نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش مسترد کردی

مسلم لیگ ن نے مرکز میں ایم کیوایم کو وفاقی وزارتوں کی پیشکش کی تھی

اسفند یار ولی کا پارلیمانی انتخابات کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

پارلیمان کے اندر کردار کے حوالے سے مزید فیصلے بعد میں کئے جائیں گے، سربراہ این اے پی

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے پریزائیڈنگ افسران مقرر کردئیے

خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ پریزائیڈنگ افسر مقرر کیے گئے

القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، عمران خان اور انکی اہلیہ کیخلاف 4 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ سامنے آگئی

دوران وزارت عظمی غیر قانونی مالی فوائد حاصل کر کے عمران خان اور بشری بی بی کرپٹ پریکٹسز میں ملوث پائے گئے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

یکم اور2 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد، راولپنڈی کے برساتی، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

شہباز شریف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بات کرنے کیلئے کہہ سکتے ہیں ، خواجہ آصف

ہمیں خود احتسابی کرنی چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ جو کچھ چھینا گیا وہ واپس کیے آئے گا ،لیگی رہنما

کراچی، بارشوں کے باعث تمام تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان

کراچی ڈویژن کے سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر بھی آدھے دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

ٹاپ اسٹوریز