ویب ڈیسک

پٹرول 4روپے 13 پیسے مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار

اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے مقرر کردی گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کنگز کو شکست دیدی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے اور کراچی کنگز پانچویں نمبر پر براجمان ہے

موٹروے ایم ٹو یکم اور 2 مارچ کو ٹریفک کیلئے بند رہے گی

220کےوی الیکٹریسٹی وائر انسٹالیشن کے دوران 2 پیٹرولنگ گاڑیاں موجود رہیں گی، ترجمان

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 3کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ، اسٹیٹ بینک

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑا ، ایک قیدی جاں بحق ،2زخمی

واقعہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر 8 میں پیش آیا، جیل حکام

کراچی کنگزکے 13کھلاڑ یوں کو فوڈ پوائزننگ

کھلاڑیوں کی طبیعت ایسی نہیں تھی کہ وہ کھیل سکیں ،ٹیم ڈائریکٹرحیدر اظہر

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پرتقرر وتبادلے

محمد عرفان ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چترال کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے

پی ایس ایل 9،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبرپر آگئی ، اسلام آباد یونائیٹڈ چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے

مختلف شہروں میں آئندہ 3روز کے دوران موسلا دھار بارش متوقع

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا

تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

آئی ایم ایف پروگرام میں نہ رکاوٹ بنے ہیں، نہ بنیں گے، عمر ایوب

ٹاپ اسٹوریز