ویب ڈیسک

اصل جنگ اب شروع ، جو ادارہ ہمارے خلاف کارروائی کریگا ، ہم نام لیکر بات کرینگے ، شیر افضل مروت

پرانی روایتوں کو ختم کرنا ہو گا ، مریم نواز کے خلاف بھی غیر قانونی کارروائی ہوئی تو میں پہلے آواز اٹھاؤں گا

سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ، فی تولہ 2 لاکھ ، 15 ہزار 700 کا ہو گیا

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 2037 ڈالر فی اونس پر آ گئی

شیر افضل مروت اور علی محمد خان کا عمران خان کا ماسک پہن کر قومی اسمبلی میں احتجاج

علیم خان کو دستخط کیلئے بلانے پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان کے لوٹا لوٹا کے نعرے

درخواست ضمانت کا معاملہ ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ویڈیو لنک حاضری کا حکم

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنائیں ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ

ففتھ جنریشن والی دھاندلی ہوئی ، مینڈیٹ چوری کرکے پارلیمان میں نہیں آنا چاہئے ، بیرسٹر گوہر

کسی چیز میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو مس کر رہے ہیں ، عمر ایوب

اسرائیلی بمباری سے مزید 30 فلسطینی شہید ، غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند

کمال عدوان اور الشفا اسپتالوں میں پانی کی کمی اور غذائی قلت سے 6 بچے جاں بحق

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، اسٹاک ایکسچینج 64 ہزار کی حد عبور کر گیا

انٹر بینک میں 11 پیسے کی کمی کے بعد  ڈالر 279 روپے کا ہو گیا

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

شدت 2.6 ، گہرائی 100 کلو میٹر ، مرکز ژوب سے 26 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا

تحریک انصاف کا سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان

دھاندلی پر تحفظات رکھنے والی سیاسی جماعتوں سے رابطے ہونگے ، اسد قیصر

ٹاپ اسٹوریز