ویب ڈیسک

دل سے انکے بچے بھی نہیں مانتے کہ یہ منتخب ہوئے، بیرسٹر گوہر کی مخالفین پر تنقید

فارم 45 کے بغیر جو ایوان میں ہے وہ اجنبی ہیں، ممبر نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی اضافہ، نئی قیمت ایک لاکھ 85 ہزار 871 روپے ہوگئی

کراچی: وسیم اکرم رش کے باعث میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے

کنٹینر لگا کر راستے بند کردینا ہر چیز کا حل نہیں، مسائل کو حل کرنا ہوگا، سابق کرکٹر

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

علی امین نے 90 جبکہ مدِ مقابل امیدوار عباد اللہ نے 16 ووٹ حاصل کیے

الیکشن کمیشن کا صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ

آئین کے مطابق صدارتی انتخاب کا ریٹرننگ افسر چیف الیکشن کمشنر ہوگا

قومی اسمبلی کی گیلری میں مریم نواز اور آصفہ بھٹو کی ملاقات

مریم کے ہمراہ لیگی رہنما مریم اورنگزیب اور اسحاق ڈار بھی موجود تھے

شائقین کو نامناسب اشارے، رونالڈو پر ایک میچ کی پابندی اور جرمانہ

سعودی لیگ، دورانِ میچ شائقین نے میسی کے نعرے لگائے جس پر رونالڈو غصے میں آگئے

بابر سلیم سواتی خیبرپختونخوا کے اسپیکر، ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب

بابر سلیم کو 89، اپوزیشن کے عرفان اللہ خان کو 17 ووٹ ملے

لیجنڈری امپائر مرائس ایراسمس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

گزشتہ برس اکتوبر میں ریٹائرمنٹ سے متعلق آئی سی سی کو بتا دیا تھا، ایراسمس

اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہونگے، لیگی رہنما عرفان صدیقی کی تصدیق

حکومت کی تشکیل کا فیصلہ نواز شریف کی مرضی سے کیا جا رہا ہے، عرفان صدیقی

ٹاپ اسٹوریز