مولانا فضل الرحمان سمیت 5 کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

این اے 261 قلات سے جے یو آئی کےعبد الغفور حیدری کامیاب ہوئے،

پی ایس 18 اور پی کے 90 سے آزاد امیدوار کامیاب

دونوں حلقوں سے پیپلز پارٹی ہار گئی ، غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج

این اے 128، سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا حکمنامہ جاری

آراو 3 روز کے اندر ، آئندہ سماعت سے قبل اپنی جامع رپورٹ جمع کرائے، حکم نامہ

نواز، شہباز، مریم ، حمزہ ،عطااللہ تارڈ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 118،119،123،127،130 کے نوٹیفکیشن جاری کئے

خیبر پختونخوا اسمبلی :سرکاری نیتجے میں مزید 2 آزاد امیدوار کامیاب

دو سیٹیں ہارنے کے بعد جماعت اسلامی کی آئندہ اسمبلی میں نمائندگی ختم ہوگئی

الیکشن کے بعد اب وزیراعظم اور صدر کا انتخاب کیسے ہوگا؟

وزیراعظم کو منتخب ہونے کیلئے 169 ارکان کا اعتماد حاصل ہونا ضروری ہے

پولیس اہلکار کو تھپڑ، فردوس عاشق اعوان نے معافی مانگ لی

پریذائڈنگ افسر بات نہیں سن رہا تھا، فردوس عاشق، کوئی بات نہیں سنے گا تو آپ تھپڑ ماریں گی؟ الیکشن کمیشن

سب سے زیادہ ووٹ ،عمران خان کا آبائی حلقہ بازی لے گیا

قومی اسمبلی کے 150 امیدواروں نے مختلف حلقوں میں ایک لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے

10قومی ، 8پنجاب ، 7خیبرپختونخوا، بلوچستان اسمبلی کے 1حلقے کا حتمی نتیجہ روکنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 1ژوب کا حتمی نتیجہ بھی روک دیا

پی کے17، دوبارہ گنتی میں آزاد امیدوار کامیاب، جماعت اسلامی نشست ہار گئی

کامیابی پر عبیدالرحمان کے حامیوں نے جشن منایا، مٹھائیاں تقسیم

ٹاپ اسٹوریز