پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر16 فیصد کی کمی
جولائی سے نومبر 2023ء کی مدت میں ملک میں 64 لاکھ 50 ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی
ایف بی آر کی 145 اداروں کو ریڈار سسٹم میں اقتصادی معلومات شئیر کرنے کی ہدایت
اسٹیٹ بنک اف پاکستان، کنڑولر جنرل اکاونٹس، وزارت خزانہ، ایوی ایشن ڈویژن، وزارت خارجہ، وزارت پٹرولیم، وزارت توانائی اور دیگر لسٹ میں شامل ہیں
گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا
امریکی کرنسی کی قیمت 284 روپے 53 پیسے کی سطح سے کم ہو کر 284 روپے 38 پیسے کی سطح پر بند ہوئی ہے
سریے کی قیمت میں نمایاں کمی
فی ٹن قیمت 2 لاکھ 45 ہزار ہو گئی
سیمنٹ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا
ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ قیمت1400 روپے ریکارڈ کی گئی
سونے کی قیمت میں 4200 روپے کی کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 19 ہزار ، 400 کا ہو گیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 37 ڈالر فی اونس پر آ گئی
ڈالر مزید 53 پیسے سستا ، اسٹاک ایکسچینج نے 63 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لی
انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے کا ہو گیا ، اوپن مارکیٹ میں بھی قیمت کم ہو گئی
پاکستان کا بیرونی ممالک سے سٹرس فروٹ برآمدات میں غیر معمولی کمی ریکارڈ
مالی سال 2021-22 میں 135 ملین ڈالر جب کہ 2022-23 میں 80 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ ہوئی
برائلر گوشت کی قیمت میں 3 روپے کی کمی
فارمی انڈوں کی قیمت333روپے فی درجن پر مستحکم رہی
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ
ں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1271 روپے ریکارڈ کی گئی۔