نئی انڈرگریجوایٹ پالیسی ، مطالعہ پاکستان کالازمی مضمون ختم

جامعات پالیسی کی پابند نہیں ہیں، ترجمان ہائر ایجوکیشن کمیشن

فیڈرل بورڈ نے جماعت نہم و دہم کے نتائج کا اعلان کر دیا

بورڈ کی جانب سے رزلٹ ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا

پنجاب: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر کے اسکول 2 جنوری سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

سندھ بھر میں 22 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

موسم سرما کی تعطیلات کا اطلاق سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا، نوٹیفیکیشن

بیرون ملک اسکالر شپ کے چار کروڑ روپے غائب ہونے کا انکشاف

چائنہ یونیورسٹی میں زیرتعلیم طلبا کی اسکالرشپ رقم نجی اکاؤنٹس میں منتقل کی گئی

وزیراعلیٰ سندھ نے چیئرمین کراچی انٹر بورڈ کو عہدےسے ہٹادیا

پروفیسر نسیم احمد میمن کو واپس لاڑکانہ بورڈ کا چیئرمین مقرر کردیا گیا

پڑھائی کے ساتھ کاروباری گر، طلبا کے منفرد آئیڈیاز، جم کر مقابلے

بچوں نے تقریری، خطاطی، مصوری، کہانی نویسی اور دیگر مقابلوں میں بھرپور حصہ لیا

لاہور، سکولوں میں کم عمر طلبا کے موٹرسائیکل اورکار لانے پر پابندی عائد

بچوں کے ڈرائیونگ کرنے سے دوسروں کی زندگی کو خطرہ پیدا ہوسکتا ہے

ہونہار طلبہ کیلئے ہنگری کے تعاون سے سکالرشپ پروگرام کا اعلان

سکالرشپ بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی سٹڈیز میں اہل امیدواروں کو دی جائیں گی ، ایچ ای سی ذرائع

گوجرانوالہ کی خاتون نے یونیسکو کا سالانہ عالمی ٹیچر ایوارڈ جیت لیا

تعلیم کے شعبے میں رفعت عارف کی خدمات پر حکومت پاکستان بھی انہیں متعدد ایوارڈز سے نواز چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز