راولپنڈی، بینظیر بھٹو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن کی کمی، نوزائیدہ بچوں کو خطرات
حکومت نے جو سہولتیں دی ہیں اس میں دو گنا زائد مریض ایڈجسٹ کر رہے ہیں، کسی نئے بچے کو آکسیجن دینی ہے تو دوسرے سے اتار کر دینی پڑتی ہے، ڈاکٹرز
جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے اہم پیشرفت
شوگر، مرگی اور اینٹی کینسر کی نئی دواؤں کی رجسٹریشن کی منظوری
ہڈیوں کا مضر صحت قیمہ شہریوں کو کھلائے جانے کا انکشاف
غیر معیاری قیمہ شادی ہالز اور تکہ فروشوں کو سپلائی کیاجاتا ہے،محکمہ خوراک خیبرپختونخوا
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال بچوں کیلئے نقصان دہ قرار
ماہرین نے 10 سے 19 سال کے درمیان نوجوانوں پر پڑنے والے سوشل میڈیا کے اثرات کا جائزہ لیا۔
کھانسی اور الرجی کا سیرپ بنانے والی فارماسوٹیکل کمپنیوں کو گلیسرین ٹیسٹ کرنے کی ہدایت کردی
جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے،ترجمان ڈریپ
چکن کارن سوپ بچوں میں کھانسی اور نزلے کے تدارک کیلئے بہت مفید ہے
پانچ چیز وں سے آپ گھر بیٹھے اپنے بچوں کو کھانسی اور نزلہ زکام سے نجات دلا سکتے ہیں
گودام سے جعلی اور مضر صحت 1300لٹر ملک پیک برآمد
پشاورمیں 340 لٹرملاوٹی دودھ تلف کیاگیا، خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی
عالمی ادارہ صحت کو غزہ میں صحت سے متعلق تشویش
غزہ کے شہریوں کو بمباری سے زیادہ بیماریوں سے موت کا خطرہ ہے: عالمی ادارہ صحت
چین میں کورونا کے بعد ایک اور وبا پھوٹ پڑی
حکومت نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے اسکولوں اور اسپتالوں سے اعداد و شمار طلب کرلیے۔
کووڈ-19 کے بعد چین میں ایک اور پُراسرار قسم کی بیماری پھیلنے لگی
13 نومبر کو چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اس بیماری کے پھیلاؤ کی اطلاع دی تھی