نائیجیریا: فوج نے غلطی سے اپنے ہی شہریوں پر ڈرون گرا دیا، 85 افراد جاں بحق
تقریب میں خواتین اور بچوں سمیت 300 سے زائد افراد شریک تھے۔
بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
بھارتی طیارہ احمد آباد سے دبئی جا رہا تھا۔
اسلام آباد: ن لیگ کے سابق یو سی چیئرمین پر حملہ، ساتھیوں سمیت جاں بحق
ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جب کہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی ہے۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ تھا ، اکبر ایس بابر
پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیا ستدانوں ،پھر اے ٹی ایم اور اب وکلا کے حوالے کردیا گیا
راولپنڈی، بینظیر بھٹو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن کی کمی، نوزائیدہ بچوں کو خطرات
حکومت نے جو سہولتیں دی ہیں اس میں دو گنا زائد مریض ایڈجسٹ کر رہے ہیں، کسی نئے بچے کو آکسیجن دینی ہے تو دوسرے سے اتار کر دینی پڑتی ہے، ڈاکٹرز
غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
مزید دوہزار چار سو چھہتر افغان شہری واپس روانہ
گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں دلہا دلہن کا فوٹو شوٹ،ویڈیو وائرل
گورنر ہاؤس میں شادی کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی اجازت ہے، ترجمان کی وضاحت
پیر محل، بارات میں نوٹوں کے ساتھ موبائل فونز کی برسات، ویڈیو وائرل
باراتیوں کی جانب سے سیکڑوں کی تعداد میں موبائل فونز پھینکے گئے جنہیں لوٹنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگ گیا
جنوبی وزیرستان ، دہشتگردوں سے جھڑپ کے دوران سپاہی شہید
سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کو کتنے کروڑ ملیں گے؟
پی ایس ایل کیلیے پلیئرز کی ریٹینشن کا اعلان 7 دسمبر کو کیا جائے گا۔