پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ تھا ، اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیا ستدانوں ،پھر اے ٹی ایم اور اب وکلا کے حوالے کردیا گیا

غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

مزید دوہزار چار سو چھہتر افغان شہری واپس روانہ

پیر محل، بارات میں نوٹوں کے ساتھ موبائل فونز کی برسات، ویڈیو وائرل

باراتیوں کی جانب سے سیکڑوں کی تعداد میں موبائل فونز پھینکے گئے جنہیں لوٹنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگ گیا

جنوبی وزیرستان ، دہشتگردوں سے جھڑپ کے دوران سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

ملک کو ترقی کی طرف بڑھتے ہوئے روک کر حکومت ختم کی گئی،نواز شریف کو نکالا گیا‘رانا ثنا اللہ

سابق پی ٹی آئی چیئرمین ایک جھوٹا اور مکار آدمی ہے،ایک دن ایک جھوٹ بولتا ہے دوسرے دن اس سے الٹ بات کرتا ہے، رہنما ن لیگ

ایف بی آر کی 145 اداروں کو ریڈار سسٹم میں اقتصادی معلومات شئیر کرنے کی ہدایت

اسٹیٹ بنک اف پاکستان، کنڑولر جنرل اکاونٹس، وزارت خزانہ، ایوی ایشن ڈویژن، وزارت خارجہ، وزارت پٹرولیم، وزارت توانائی اور دیگر لسٹ میں شامل ہیں

مظفر علی شجرہ کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

سابق رکن سندھ اسمبلی کی پارٹی میں شمولیت کراچی میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے ، بشیر میمن

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

سوئی ناردرن کی گیس مزید 137.62 فیصد مہنگی کرنے کی درخواست

درخواست2023-24 کی آمدنی ضروریات میں کمی کو پورا کرنےکیلئے دائر کی گئی۔

9مئی واقعات ،پی ٹی آئی کے 8رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اے ٹی سی کی ایڈمن جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی

ٹاپ اسٹوریز