پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کو کتنے کروڑ ملیں گے؟

پی ایس ایل کیلیے پلیئرز کی ریٹینشن کا اعلان 7 دسمبر کو کیا جائے گا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےمعین خان کو ٹیم ڈائریکٹر بنا دیا

نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں، اونر کوئٹہ گلیڈی ایٹر

پی ایس ایل 9، ڈیوڈ ولی باقاعدہ طور ایونٹ کا حصہ بن گئے

ٹام کوہلر بھی پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں شامل ہو گئے

سرفراز احمد اور سعود شکیل کے درمیان تکرار کی ویڈیو وائرل

کینبرا میں تربیتی سیشن کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور سعود شکیل کے درمیان بحث ہوئی۔

پی ایس ایل 9: پروٹیز اسپنر تبریز شمسی ٹورنامنٹ کا حصہ بن گئے

پاکستان سُپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگی

بابر اعظم اور شاہین کیخلاف کھیلنے کیلئے پرجوش ہوں، میک سوینی

پاکستان کے پاس اچھے بالرز ہیں، کوشش کریں گے بہترین کرکٹ کھیلیں

“خواتین کھلاڑی مردوں سے پیچھے نہیں”، وزیراعظم کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

قومی ٹیم نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ویمن کرکٹ ٹیم بن گئی

سرفراز کو رضوان پر ترجیح دیں گے، بابر نمبر چار پر کھیلیں گے، کپتان شان مسعود

سڈنی میں گیند ریورس ہوتا ہے، وسیم جونیئر کو اس لیے ساتھ لائے ہیں

آسٹریلیا میں پاکستان کی بدترین کارکردگی، شاہینوں کیلئے نیا امتحان

نئے کپتان شان مسعود کی قیادت میں شاہین ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئنز کیخلاف میدان میں اتریں گے

پی ایس ایل 9 ، فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو ساڑھے 4 کروڑ روپے ملیں گے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے علاوہ کئی فرنچائزز نسیم شاہ سے معاہدے کی خواہاں تھیں

ٹاپ اسٹوریز