سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت

یہ ہدایات شہریوں کو کورونا سمیت پولیو، ڈینگی، ملیریا، ہیضہ، منکی پاکس اور خسرہ جیسی بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لیے جاری کی گئی ہیں۔

آمدنی میں کمی اور مسابقت ، کینیڈین ریڈیو کا 600 ملازمین فارغ کرنیکا اعلان

ملازمین کم کرنے سے 125 ملین کینیڈین ڈالر کی بچت ہو گی ، صدر سی بی سی

ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان علیحدگی کی خبریں زیر گردش

ابھیشک کی انگلی سے شادی کی انگوٹھی غائب ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

برطانیہ آنے والوں کی تعداد کم کرنے کیلئے قوانین مزید سخت

ہنرمند ورکرز کے برطانیہ آنے کے لیے کم از کم تنخواہ کی شرح بھی بڑھا دی گئی

نادرا نے سمندرپار پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی سہولت فراہم کردی

اس سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور آف اٹارنی کا اجرا انتہائی آسان ہوگیا

برطانیہ آنے والوں کیلئے شرائط مزید سخت

برطانیہ آنے والوں کی تعداد محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سابق امریکی سفارتکار پر جاسوسی کا الزام عائد

مینوئل روچا کو فلوریڈا سے گرفتار کر لیا گیا۔

نئی دہلی: منی پور میں پھر فسادات پھوٹ پڑے، 13 افراد ہلاک

ملنے والوں کی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم

عازمین حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔

ٹاپ اسٹوریز