افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید مبارک

دشمن کل بھی وہی تھا، آج بھی وہی ہے، مدرسے پر حملہ اسلام دشمنی ہے: جنرل باجوہ

فوٹو: فائل


راولپنڈی: افواج پاکستان کی جانب سے ہم وطن پاکستانیوں کو عید مبارک کے پیغامات دیے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تمام پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے وطن کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کی دعا کی۔

اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے بھی قوم کو عید کی مبارکباد دی گئی۔

 


متعلقہ خبریں