پی ایس ایل 3 میچ 10: پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز – لائیو اپڈیٹس March 1, 2018 نازش حسن شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے دسویں میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے دسویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس فراہم کر رہا ہے۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ ٹیگز :پشاور زلمیکوئٹہ گلیڈی ایٹرزلائیو اپڈیٹس متعلقہ خبریں میکسویل کی طوفانی بیٹنگ، بھارت کا افغانستان جیسا حال کر دیا تین کپتان ٹیم میں ہیں، شان مسعود محمد عامر اور عماد وسیم قومی ٹیم کیلئے نہیں کھیلنا چاہتے، محمد حفیظ