گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 3 کیسزسامنےآگئے

دنیامیں کورونامریضوں کی تعداد25لاکھ56ہزار سے بڑھ گئی

فائل فوٹو


گلگت: گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیسزسامنےآئے ہیں۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کے مطابق علاقے میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 230 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: کراچی میں ایس آئی یو ٹی کورونا وائرس کے خلاف متحرک

انہوں نے مزید کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 6 مریض صحت یاب ہوئےہیں، جس کے بعد علاقے میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی  تعداد 155 ہوگئی ہے۔


متعلقہ خبریں