3 بچوں سمیت پانچ افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے


ملتان: ملتان میں بندبوسن کے مقام پر نہاتے ہوئے 3 بچے دریائے چناب میں ڈوب گئے ۔

بچوں کو بچانے کی کوشش میں مزید 2 افراد بھی دریامیں ڈوب گئے۔ دریائے چناب میں ڈوبنے والے پانچوں افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔


متعلقہ خبریں