ماہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

رجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 24 جنوری منگل کو ہو گی

فائل فوٹو


اسلام آباد: ماہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ اس بات کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کیا ہے۔

مفتی منیب الرحمان کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

ہم نیوز کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ یکم رجب 14 فروری 2021 بروز اتوار ہو گی۔

فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی میں تنازعہ ختم ہونا چاہیے، اسلامی نظریاتی کونسل

چاند کی رویت کا فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں زونل کمیٹی اسلام آباد کے اراکین نے شرکت کی۔

 


متعلقہ خبریں