اب فیس ماسک کورونا وائرس کی تشخیص کرے گا؟


سائنسدانوں نے ایسا ماسک بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو سانس میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگا سکتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ ماسک ہاورڈ یونیورسٹی اور میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین نے تیار کیا ہے۔

دعوے کے مطابق ماسک نوے منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرسکتا ہے۔ سانس میں وائرس ہونے کی صورت میں ماسک پر لکھا ہوا آ جائے گا۔

سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی لیب کوٹس میں بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔


متعلقہ خبریں