ایلیکسا نام کی لڑکیوں کے والدین کا ایمازون سے بڑا مطالبہ


ایلیکسا نام کی لڑکیوں کے والدین نے ایمازون سے ورچوئل اسسٹنٹ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلیکسا نام کی لڑکیوں کے والدین کا کہنا ہے کہ ان کی بچیوں کو اس لیے حراساں کیا جارہا ہے کیونکہ یہی نام ایمازون کی ورچوئل اسسٹنٹ کا بھی ہے۔

ایمازون کے مالک جیف بیزوس ارب پتی افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان

بعض نے تو تنگ آکر اپنی بیٹیوں کے نام ہی بدل دیئے کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ ایلیکسا سے متعلق لطیفوں یا مذاق کی انتہا ہو گئی تھی۔

ایمازون کی ورچوئل ڈیوائسایکو‘ اور ’ایکو ڈاٹکو چلانے، اس سے کوئی سوال پوچھنے یا اسے کوئی حکم دینے کے لیے اسی لفظ کا استعمال ہوتا ہے۔


متعلقہ خبریں