سونا ‘‘سونا‘‘ بن گیا، فی تولہ 1300 روپے مہنگا

سونا

سونے کی قیمت میں بار پھر اضافہ ہو گیا، فی تولہ 1300 روپے مہنگا ، نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہو گئی۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا، فی تولہ ایک ہزار 300 بڑھ گیا ۔

10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 115روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد  10گرام سونے کی نئی قیمت 96ہزار280روپے ہوگئی ہے۔


متعلقہ خبریں