کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے جدہ میں اپنی پرفارمنس کے بعد سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے۔
جسٹن بیبر نے انسٹا گرام پر اپنے کنسرٹ کی تصاویر بھی شئیر کیں ساتھ تھینک یو سعودی عرب کا کیپشن دیا۔
View this post on Instagram
یاد رہے جسٹس بیبر کے کنسرٹ سے پہلے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر نے ان سے پرفارم نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ جسٹن بیبر کی اہلیہ، معروف ماڈل ہیلے بیبر بھی ان کے ساتھ جدہ کنسرٹ میں شریک ہوئی تھیں۔
یاد رہے 5 دسمبر کو ہونے والے کنسرٹ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی تھی، جس میں جسٹن بیبر کے ساتھ اور کئی آرٹسٹ نے پرفارم کیا۔