پاکستان کے باکسر آصف ہزارہ نے ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل (اے بی ایف) جیت لیا۔
ہم نیوز کے مطابق آصف ہزارہ نے یوگنڈا کے باکسرکو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
Asif Hazara of Pakistan won the ABF Boxing Title. He has clinched the title by defeating a Ugandian boxer… pic.twitter.com/zFSd1A43fR
— Nadira Mushtaque (@naadiisporty) December 15, 2021
دوسری جانب پاکستانی باکسرعثمان وزیرنے مڈل ایسٹ ٹائٹل کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ انہوں نے تنزانیہ کے ٹاپ باکسرروسٹا کو8 راؤنڈ کے مقابلے میں شکست دی۔