او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس،افغان وزیر خارجہ اسلام آبادپہنچ گئے


افغانستان کی صورتحال پر  ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے  افغانی وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔

افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیرخارجہ امیرخان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔افغانستان کی صورتحال پر  ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کے مفاد میں ہے کہ افغانستان کی صورتحال نہ بگڑے، شاہ محمود قریشی

وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے  افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا استقبال کیا۔

افغان وزیر خارجہ امیرخان متقی وزرائےخارجہ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پراپناموقف پیش کریں گے۔

 


متعلقہ خبریں