ضلع خیبر میں زلزلے کے جھٹکے


پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے  ضلع خیبر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان اورگہرائی 10 کلومیٹر تھی۔


متعلقہ خبریں