خواہش ہے شاہد آفریدی کوئٹہ کیلئے یادگار اننگز کھیلیں، سرفراز احمد


قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ شاہد آفریدی کوئٹہ کے لیے بھی یادگار اننگز کھیلیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی کی شمولیت سے ٹیم پر بہت فرق پڑیگا، پاکستان کیلئے ان کی بیشمار وننگ پرفارمنسز ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جذباتی ہونا میرے خون میں شامل ہے۔

شاہد آفریدی کا آخری پی ایس ایل، ٹیم کون سی؟ آگے کیا کریں گے؟

خیال رہے کہ سابق کپتان شاہد آفریدی پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ یہ ان کا آخری پی ایس ایل ہو گا۔

پی ایس ایل 7، فرنچائزز کو مزید کھلاڑیوں کو اسکواڈ کا حصہ بنانے کی اجازت


متعلقہ خبریں