عدت مکمل کیے بغیر شادی کو باطل قرار دینے کی درخواست خارج

lahore highcourt

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی


لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر شادی کو باطل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔

ہم نیوز کے مطابق جسٹس علی ضیا باجوہ نے شہری کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدت گزارے بغیر شادی بے قائدہ ہے، اسے باطل قرار نہیں دیا جا سکتا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے موقف کو درست مان بھی لیا جائے تب بھی شادی باطل نہیں۔ فیصلے میں  مزید کہا گیا کہ عدت مکمل کیے بغیر ہونے والی شادی کو فاسد تو کہا جاسکتا ہے لیکن وہ باطل نہیں۔

نو منتخب سینیٹر خالدہ اطیب عدت میں، ایم کیو ایم پریشان

صلے میں کہا گیا ہے کہ شرعی لوازمات مکمل کئے بنا ہونے والی شادی فاسد کے زمرے میں آتی ہے.

یاد رہے کہ درخواستگزار نے سابقہ بیوی کی عدت پوری کیے بغیر دوسری شادی پر مقدمے کیلئے رجوع کیا تھا۔


متعلقہ خبریں