کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج دھماکہ ،بچی جاں بحق


کوئٹہ: ہزارگنجی کے قریب گھر میں گیس لیکج دھماکہ ہوا جس سے ایک بچی جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیوذرائع کے مطابق بچی اور تینوں زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں