سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونا ہزاروں روپے سستا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار300 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار910 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 11ہزار711 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں