ڈالر کی اڑان، روپے کی قدر میں مزید کمی

Dollar price

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ،  ڈالر ایک روپے 65 پیسے مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق اس وقت انٹر بینک میں ڈالر 204 روپے کا ہوگیا ہے۔


متعلقہ خبریں