سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونا ہزاروں روپے سستا

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

سونا گر گیا، ہزاروں روپے کی کمی

ہم نیوز نے اس ضمن میں سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

بجلی کی قیمت میں 7روپے 90 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری

مارکیٹ کے مطابق اس وقت 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 28 ہزار172 روپے ہو گئی  ہے جب کہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالرز کم ہوکر 1718 ڈالرز فی اونس ریکارڈ کیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں