ڈالر کی قدر میں مزید کمی September 30, 2022 ویب ڈیسک امریکی ڈالر قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں 228 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ٹیگز :ڈالرفاریکس انڈیکسکرنسی متعلقہ خبریں گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا پی ایس ایل 9: پروٹیز اسپنر تبریز شمسی ٹورنامنٹ کا حصہ بن گئے لاہور: 29 غیر قانونی چنگچی باڈی بنانے والی فیکٹریاں سیل، 8 افراد گرفتار