سابراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امریکہ کااصل نشانہ ہمارا نیوکلیئر پروگرام ہے۔ کرپٹ سیاست دانوں کومسلط کرناپہلا قدم ہے۔جنکے پیسے اور جائیدادیں دوسرےملکوں میں ہیں،انکوایٹمی ٹیکنالوجی کی پرواہ نہیں ۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے امریکی صدر کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کااصل نشانہ ہمارا نیوکلیئر پروگرام ہے۔ہماری معاشی سیاسی اقتصادی تباہی اسکی ابتداہے۔
امریکہ کااصل نشانہ ہمارا نیوکلیئر پروگرام ہے۔ہماری معاشی سیاسی اقتصادی تباہی اسکی ابتداء ہے۔کرپٹ سیاست دانوں کومسلط کرناپہلا قدم ہےملک میں عدم اعتماد،خانہ جنگی اورتفرقہ بازی کرانادوسراقدم ہےجمہوریت رہےنہ رہےانکے ایجنٹ مسلط رہنےچاہیں۔قوم فیصلہ کرے،غیرت سےرہنا ہےیا غلام بن کررہناہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 15, 2022
ان کا کہنا ہے کہ کرپٹ سیاست دانوں کومسلط کرناپہلا قدم ہے۔ملک میں عدم اعتماد،خانہ جنگی اورتفرقہ بازی کرانادوسراقدم ہے۔جمہوریت رہےنہ رہےانکے ایجنٹ مسلط رہنےچاہییں۔
یہ بھی پڑھیں:جوبائیڈن کا بیان:شک ہے کہ حکومت ملکی سلامتی پر مکمل سمجھوتہ کرلےگی، عمران خان
انہوں نے کہا ہے کہ قوم فیصلہ کرے،غیرت سےرہنا ہےیا غلام بن کررہناہے؟جوبائیڈن کے بیان نے پاکستان میں تبدیلی کی وجہ بتا دی ہے۔جنکے پیسے اور جائیدادیں انکےملکوں میں ہیں،انکوایٹمی ٹیکنالوجی کی پرواہ نہیں ۔
جوبائیڈن کے بیان نے پاکستان میں تبدیلی کی وجہ بتا دی ہے۔جنکے پیسے اور جائیدادیں انکےملکوں میں ہیں،انکوایٹمی ٹیکنالوجی کی پرواہ نہیں۔ہم روایتی اسلحے میں ہندوستان کا مقابلہ نہیں کر سکتےاس لیےایٹمی ٹیکنالوجی ہی پاکستان کی سالمیت کی ضامن ہے۔کل2بجےلال حویلی میں اہم پریس کانفرنس کرونگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 15, 2022
ان کا کہنا ہے کہ روایتی اسلحے میں بھارت کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ایٹمی ٹیکنالوجی ہی پاکستان کی سالمیت کی ضامن ہے۔کل2بجےلال حویلی میں پریس کانفرنس کروں گا۔