اسلام آباد میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، دارالحکومت ہے یا جنگل؟ اسد عمر

اسلام آباد میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، دارالحکومت ہے یا جنگل؟ اسد عمر

اسلام آباد: پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلام آباد میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔

سب اچھا نہیں ہے، عمران خان نے معیشت پر خود کش حملہ کرکے وزارت عظمیٰ چھوڑی، بلاول بھٹو

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارے ورکر مراد بخاری کو پکڑنے آئے،  نہیں ملا تو بھائی مہتاب بخاری کو پکڑ کر لے گئے۔

حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے، گرفتاری کے بعد پورا ملک سڑکوں پر ہو گا، پرویز خٹک

اسد عمر نے سخت تنقید کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ ملک کا دارالحکومت ہے یا کوئی جنگل؟ انشا اللہ ان تمام غیر قانونی کام کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں