عمرہ زائرین 5سال سے کم عمر بچے ساتھ لا سکتے ہیں

ایک سال میں دوسرے عمرے کی فیس معاف

فائل فوٹّ


 سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ زائرین کے  ساتھ آنے والے بچوں کی عمر کی حد 5 سال متعین کردی۔

سعودی عرب  کی وزارت حج نے عمرہ زائرین  کے ہمراہ آنے والوں بچوں کی عمر کی حد کا تعین کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ خان عمرہ ادا کرنے پہنچ گئے، تصاویر اور ویڈیو وائرل

سعودی وزارت حج کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 5 سال سےچھوٹے بچے والدین کے ساتھ مسجد الحرام آسکتے ہیں۔

سعودی وزارت حج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 90 دن کے لیے جاری عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔

 


متعلقہ خبریں