کینیڈا میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک December 19, 2022 ویب ڈیسک کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مضافاتی علاقے میں رہائشی عمارت میں پیش آیا، پولیس نے عمارت کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ٹیگز :ٹورنٹوفائرنگکینیڈا متعلقہ خبریں امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی، 6 افراد ہلاک امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنماؤں کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ حوثی باغیوں کا اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان