23مارچ کو ہونے والی پریڈکی نئی تاریخ سامنے آ گئی March 23, 2023 ویب ڈیسک اسلام آباد: 23 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔ پاک آرمی نے معاشی صورتحال کی وجہ سے محدود پیمانے پر پریڈ کی تقریب منعقد کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ خراب موسم کی وجہ سے پریڈ ملتوی کرکے 25 مارچ کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹیگز :ایوان صدرپریڈ ملتوی متعلقہ خبریں سابق ایم پی اے دوست محمد خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت(ن) لیگ میں شامل پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کچھ لوگوں کو ہواؤں کے رخ ان کی طرف ہونے کی غلط فہمی ہے، بلاول بھٹو