4 دن چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ March 27, 2023 ویب ڈیسک کراچی:چار دن کی چھٹی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے اضافہ ہو گیا۔ دوران کاروبار ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر 283 روپے 58 پیسے میں ٹریڈ کر رہاہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر انٹر بینک میں 283 روپے بیس پیسے پر بند ہوا تھا۔ ٹیگز :انٹر بینکڈالر متعلقہ خبریں پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ امریکہ انتخابات میں مداخلت نہ کرے، روس نے خبردار کر دیا