وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر مستعفی March 29, 2023 ویب ڈیسک معاون خصوصی عرفان قادر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر اعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا،عرفان قادر وزیر اعظم کے معاون خصوصی احتساب و داخلہ تھے، وزیر اعظم نے عرفان قادر 28 ستمبر 2022 کو معاون خصوصی تعینات کیا تھا۔ ٹیگز :عرفان قادرمعاون خصوصیوزیراعظموکیل الیکشن کمیشن متعلقہ خبریں الیکشن کمیشن کا ڈی جی ہیلتھ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹس پاسپورٹ پرنٹنگ میں تاخیرکی خبریں بے بنیاد قرار دوست محمد خان مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے