ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ April 3, 2023 ویب ڈیسک ہفتے کے پہلے روز دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں مزید 1 روپے 25 پیسے کا اضافہ ہوگیاہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 4 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ آخری کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 79 پیسے تھی۔ ٹیگز :انٹر بینکڈالر متعلقہ خبریں آنے والے سالوں میں شُبمن گل کی حکمرانی ہوگی، وہ میرا ریکارڈ توڑ دینگے، برائن لارا پاکستان بمقابلہ پرائم منسٹر الیون، شان مسعود کی کیپٹن اننگنز، شاندار سنچری جڑ دی بجلی کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم، نوٹیفکیشن جاری