کرکٹ کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا گیا


کرکٹ کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا گیا۔

سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کیلئے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اعزاز کا اعلان

تفصیلات کے مطابق ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ 36 رنز دو مرتبہ بنائے گئے ہیں جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ 35 رنز کا ریکارڈ ہے اور اسی طرح ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھی 2 مرتبہ ہی ایک اوور میں 36 رنز بنائے جا چکے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اب ان سب سے زیادہ یعنی ایک اوور میں 46 رنز بھی بنا دیے گئے ہیں۔

معروف افغان کرکٹر کا پشاور میں کامیاب آپریشن

کویت میں فرنچائز لیگ کا ٹی ٹوئنٹی میچ ایک بولر کے لیے بہت ہی ڈراؤنا خواب اس وقت ثابت ہوا جب اس نے اوور کی پہلی ہی گیند ’نو بال‘ کرائی جس پر بیٹر نے چھکا مار دیا۔

سابق بھارتی کرکٹر کی گاڑی کو حادثہ، اہلیہ ہلاک

گیند پر 4 بائز کے رنز بھی ملے اور پھر اوور کی دیگر 5 گیندوں پر بیٹر نے 5 چھکے مارے جن میں سے ایک چھکا دوبارہ ’نوبال‘ پر مارا گیا۔اسپن بولر نے اوور کی آخری گیند پر باؤنڈری دے کر مکمل اوور میں 46 رنز دیے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں