انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کے لئے ہے، پی ٹی اے


ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے موقف سامنے آ گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کے لئے ہے۔

عمران خان کی گرفتاری سے افواج پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، حکومتی ذرائع کا دعویٰ

ادارے کا کہنا تھا کہ محکمہ داخلہ کی درخواست پر انٹرنیٹ سروس بند کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپیگنڈے کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی تھی۔


متعلقہ خبریں