پنجاب کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں دو دن تعطیل کا اعلان

پنجاب کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں دو دن تعطیل کا اعلان

لاہور: صوبہ پنجاب کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں کو آئندہ دو دن تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

صوبہ پنجاب کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں دو دن کی تعطیل کا اعلان سیکریٹری اسکولز ایجوکیشن نے کیا ہے۔

9مئی سیاہ باب ، جو ابدی دشمن 75 سال نہ کر سکا، سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا، پاک فوج

اس ضمن میں صوبائی سیکریٹری ایجوکیشن نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر 11 مئی اور 12 مئی کو تمام نجی و سرکاری اسکول بند رہیں گے۔


متعلقہ خبریں