قوم چیف جسٹس کی طرف دیکھ رہی ہے، فرخ حبیب

farukh habib

فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا


تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ قوم چیف جسٹس کی طرف دیکھ رہی ہے، چیف جسٹس اس ظلم کے خلاف نوٹس لیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی، اعجاز چودھری،مسرت جمشید چیمہ اورملیکہ بخاری کو اٹھا لیا گیا ہے۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما ؤں کو گلگت بلتستان ہاؤس اسلام آباد سے اٹھایا گیا،پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق ختم ہوچکے ہیں۔


متعلقہ خبریں