پی سی بی نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

PCB

دور ہ آسٹریلیا سے انکار پی سی بی نے حارث رئوف کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیا


پی سی بی نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا جو قومی سینئر، انڈر 19 اور شاہینز ٹیموں کا انتخاب کرے گی۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2026کی اکیلے میزبانی کریں گے، صدر سری لنکن کرکٹ بورڈ

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے جس کے چیئرمین سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون الرشید ہوں گے جب کہ حسن چیمہ سلیکشن کمیٹی کے سیکریٹری ہوں گے۔

سابق آسٹریلوی کپتان انتقال کر گئے

سلیکشن کمیٹی پاکستان کی قومی ٹیم، انڈر 19 اور شاہینز ٹیموں کا انتخاب کرے گی۔ کمیٹی کا پہلا ٹاسک کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگا۔ اس کیمپ کا انعقاد آئندہ ماہ لاہور میں ہوگا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں