پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان


پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا، غلام سرور خان

تفصیلات  کے مطابق آفتاب صدیقی کا کہنا تھا کہ وہ کاروباری شخص ہیں،پاکستان کیخلاف سوچ بھی نہیں سکتا۔

محمود خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق بڑا اعلان

میں نے سیاست چھوڑ دی ، عہدوں سے بھی استعفی دیدیا ہے۔میں انفرادی طور پر ملک کی خدمت کرتا رہوں گا۔

بطور بزنس میں ملک کی خدمت،معیشت کی بہتری کیلئے کام کرتا رہوں گا۔


متعلقہ خبریں