پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

جمعرات کی دوپہر دو بجے کے قریب آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.4  اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز خوشاب کے قریب 15 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں