پیپلز پارٹی کے صوبائی ایگزیکٹیو ممبر محمد عثمان ایڈووکیٹ نے پارٹی سے استعفیٰ دےدیا۔
تفصیلات کے مطابق عثمان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ غیر سیاسی افراد کی شمولیت کی وجہ سے پارٹی سے استعفیٰ دےرہاہوں۔
چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دیدیا
پیپلزپارٹی بلوچستان اب غیر سیاسی لوگوں کے ہاتھوں ہائی جیک ہوچکی ہے۔
آصف زرداری کے سامنے کہہ چکا ہوں اب پارٹی میں غیر سیاسی لوگ شامل ہورہے ہیں۔