بھارت سے پانی معاہدے کے تحت آرہا ہے ، خورشید شاہ


پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ بھارت سے جو پانی چھوڑا گیا وہ معاہدے کے تحت آرہا ہے ۔

دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب ،انخلا کیلئے مساجد میں اعلانات

انہوں نے کہا ہے کہ  میں نے اس پر بریفنگ دی تھی بھارت سے پانی جو اوور ٹاپ ہو رہا ہے وہ پانی آ رہا ہے جو کہ ایگریمنٹ میں بھی ہے اس میں یہ سب ہے کہ جب اوور ٹاپ ہو گا وہ چھوڑا جائے گا۔

مجھے بتایا گیا ہےبھارت پانی چھوڑ نہیں رہا بلکہ جو اوور ٹاپ ہو رہا ہے وہ پانی آ رہا ہے جو کہ ایگریمنٹ کے مطابق ہے۔وفاقی وزیر براٸے آبی وساٸل سید خورشید شاہ کی ہم ڈیجیٹل سے گفتگو@AhsanWahid13 pic.twitter.com/bLBOFnuQT0


متعلقہ خبریں