ژوب کینٹ میں جاری کلیئرنس آپریشن مکمل، آئی ایس پی آر

Pak Army

ڈی آئی خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ، دہشتگرد حبیب الرحمان ہلاک


ژوب کینٹ میں جاری کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کےمطابق بلوچستان میں ژوب گیریژن پردہشتگردوں کے حملے میں9 فوجی جوان شہید ہو گئےہیں۔

دہشتگردوں نے گیریژن کے اندر گھسنے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرکے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز دشمنوں کی مذموم کوششیں ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

 


متعلقہ خبریں